اہم خبریںجہلم

جہلم گردوارہ بھائی کرام سنگھ کی تزئین و آرائش و بحالی کے لئے جاری اقدامات کا تفصیلی معائنہ

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن(ر)محمد محمود نے ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کے ہمراہ جہلم میں گردوارہ بھائی کرام سنگھ کی تزئین و آرائش و بحالی کے لئے جاری اقدامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر اور نمائندہ این جی او رنجیت ناگرہ مس رباب نے گردوارہ کی بحالی کے عمل بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You