اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی تھانہ گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، پولیس کے ساتھ مزاحمت اور روڈ بلاک کرکے احتجاج

راولپنڈی تھانہ گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، پولیس کے ساتھ مزاحمت اور روڈ بلاک کرکے احتجاج کرنے پر بلیو ورلڈ سٹی کا مالک نعیم اعجاز گرفتار،

گرفتار ملزم نعیم اعجاز نے27فروری کو 15/20 ساتھیوں کے ساتھ فوارہ چوک کو بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس اور ہسپتال انتظامیہ سے مزاحمت بھی کی تھی، پولیس

ایس ایچ او گنجمنڈی اور انکی ٹیم نے ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا، پولیس ملزم کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جاۓ گا،

قانون سب سے بالا تر ہے، قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ایس پی راول ضیاء الدین احمد

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You