اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی تھانہ ائرپورٹ پولیس کی فوری کاروائی ،کم سن بچیوں کو اغواء کرنے والا اغواء کار سرگودھا

راولپنڈی تھانہ ائرپورٹ پولیس کی فوری کاروائی ،کم سن بچیوں کو اغواء کرنے والا اغواء کار سرگودھا سے گرفتار ، بچیاں بازیاب

مغوی بچیوں کی والدہ کی درخواست پر تھانہ ائرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کیا، پولیس

میری عدم موجودگی میں خاوند کے بھانجوں قاسم اور ثاقب نے میری بیٹی مریم بعمر 03 سال اور اجالا بعمر 09 ماہ کو گھر سے اغواء کیا،مدعیہ

ایس ایچ او ائیرپورٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے اغواء کار قاسم کو نوری گیٹ ضلع سرگودھا سے گرفتار کرکے بچیوں کو بازیاب کرلیا، ملزم کے بھائی ثاقب کو بھی جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار

والدین کو ان کی پھول جیسی بچیاں واپس دلانے پر ایس پی پوٹھوہار اور ائیرپورٹ پولیس شاباش کی مستحق ہے ،سی پی او

بچوں پر تشدد اور اغواء جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں ۔ سی پی او راولپنڈی

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You