سوہاوہ
سوہاوہ: حادثہ سوہاوہ ٹول پلازہ کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا

سوہاوہ: حادثہ سوہاوہ ٹول پلازہ کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا،
راولپنڈی سے گوجرانوالہ جانے والی مسافر وین اورٹیک کرتے ہوئے پیچھے سے لوڈر ٹرک کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے باعث مسافر وین کے ڈرائیور سمیت ایک خاتون اور ایک مرد شدید زخمی،
زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کردیا گیا،

مسافر وین میں 12 افراد سوار تھے
رپورٹ:مشرف کیانی



