اہم خبریںجہلم

جہلم کرپشن کے بے تاج بادشاہ منیر خان تحصیلدار کی جھلم سے چھٹی کرا دی گئی

جھلم۔بی بی سی اردو کی خبر پر سینئیر ممبر بورڈ آف ریونیو کا نوٹس۔

کرپشن کے بے تاج بادشاہ منیر خان تحصیلدار کی جھلم سے چھٹی کرا دی گئی۔
منیر خان کو لاھور بورڈ آف ریونیو ھیڈ کواٹر رپورٹ کرنے کا حکم۔نوٹیفکیشن جاری۔

ضلع جھلم کی عوام کا بی بی سی اردو کے بیورو چیف پنجاب راجہ فیصل کیانی کو شاندار خراج تحسین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You