اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کا دورہ پنڈدادنخان

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کا دورہ پنڈدادنخان۔

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے تحصیل پنڈدادنخان کے دورہ کے موقع پر اینٹوں کے بھٹوں کی انسپیکشن کی۔ نیو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ہونے والے بھٹوں کا معائنہ کرتے ہوۓ ان کا کہنا تھا کہ بھٹوں کو ماحول دوست ٹیکنالوجی پر منتقل کرنا نہایت ضروری ہے۔

    رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You