اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم تھانہ للہ کو SHO تھانہ للہ عثمان تصدق کی سربراہی

محمد امتیاز ولد حیدر علی قوم باجرہ سکنہ للہ بھیرہ ملزم اشتہاری مقدمہ نمبر 136/14 مورخہ 23/09/2014 بجرم 302/148/149 ت پ تھانہ للہ کو SHO تھانہ للہ عثمان تصدق کی سربراہی میں عرفان عطاء T/SI اور انکی ٹیم نے I.T کا استعمال کرتے ہوئے شبانہ روز محنت کے بعد گرفتار کر کے اسحلہ آتشیں پسٹل 30 بور برآمد کر لیا.

رپورٹ: احمد رضا کرائم رپورٹر جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You