انٹرنیشنلاہم خبریں

افغان دارالحکومت کابل میں ججوں کی گاڑی پر حملہ 2 خواتین ججز ہلاک2 زخمی

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں گھات لگائے موٹرسائیکل سوار نامعلوم دہشت گردوں نے خاتون ججوں کی گاڑی پر اچانک حملہ کر دیا۔

دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو خواتین ججز موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں جبکہ دو شدید زخمی ہوگئیں جسے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گزشتہ روز بھی افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے باعث 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You