اہم خبریںجہلم

جہلم۔چوہدری معروف سی ای او ایجوکیشن جہلم کی کردار کشی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں

چوہدری معروف سی ای او ایجوکیشن جہلم کی کردار کشی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ملک افتخار حسین

ایپسما ضلع جہلم کی جانب سے ڈی سی جہلم سے پرزور مطالبہ ہے کہ اس سازش کے پس پردہ مکرو کرداروں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

جہلم : آل پاکستان پرائیوئٹ سکولز ایسع سی ایشن ضلع جہلم ملک افتخار حسین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سی ای او چودھری معروف صاحب کے خلاف سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی بے ہودہ اور غلیظ ترین مہم پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور فرض شناس ، ملنسار ،خوش اخلاق اور با کردار آفیسر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے گھٹیا ترین اور غلیظ ترین الزامات کوئی گھٹیا نسل کا بد کردار شخص ہی لگا سکتا ہے۔ آل پاکستان پرائیوئٹ سکولز ایسع سی ایشن ضلع جہلم ملک افتخار حسین نے مذید گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا کہ اس جدید دور میں ایسے کم ظرف اور گھٹیا شخص کو گرفتار کرنا ناممکن نہیں اس لیئے جلد از جلد ایسے مجرموں کو گرفتار کیا جائے۔

جہلم (محمد زاہد خورشید)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You