سوہاوہ

سوہاوہ میں بارش سے روڈ پھسلن کے باعث موٹر سائیکل کو حادثہ

سوہاوہ میں بارش سے روڈ پھسلن کے باعث موٹر سائیکل کو حادثہ۔

حادثہ میں پاک نیوی کا حاضر سروس نوجوان جاں بحق۔جاں بحق نوجوان کی لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دی گئی۔نوجوان کا تعلق جہلم سے تھا۔

رپورٹ:مشرف کیانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You