اہم خبریںپنڈدادنخان

الرحمان گارڈن پنڈ دادنخان کے قریب 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 4 افراد زخمی

الرحمان گارڈن پنڈ دادنخان کے قریب 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 4 افراد زخمی ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع

پنڈدادنخان: حادثہ تیزرفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں منظور حسین ولد سوندر خان عمر قریباً 60 سال سکنہ کوٹلی پیراں زاہد ولد عنایت عمر قریباً 16 سال سکنہ سکردو عامر عباس ولد اللہ بخش عمر قریباً 36 سال سکنہ پنڈدادنخان
ناظم علی ولد غلام علی عمر قریباً 32 سال سکنہ پنڈدادنخان زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد THQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔

رپورٹ:(محمد زاہد خورشید)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You