جہلم۔سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار۔پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ساجد محمود تھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم زین ندیم بٹ سے پسٹل 30بور معہ روند ز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ، جبکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر شاہد امجد انچارج چوکی کینٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حافظ نصیب اللہ سے نا جائز اسلحہ رائفل کلاشنکوف معہ روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
متعلقہ مضامین
راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث لیڈی ملزمہ
16 گھنٹے پہلے
اہلیان سرائے خربوزہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل
20 گھنٹے پہلے
یہ بھی چیک کریں
Close

