جہلم۔سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار۔پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ساجد محمود تھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم زین ندیم بٹ سے پسٹل 30بور معہ روند ز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ، جبکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر شاہد امجد انچارج چوکی کینٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حافظ نصیب اللہ سے نا جائز اسلحہ رائفل کلاشنکوف معہ روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
متعلقہ مضامین
جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں رکھنے
17 گھنٹے پہلے
ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے، ٹریفک اہلکاروں
2 دن پہلے
یہ بھی چیک کریں
Close

