اہم خبریںجہلم

جہلم۔لائنز کلب انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کی جانب سے ضلع جہلم پولیس کیلئے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سامان

جہلم۔لائنز کلب انٹرنیشنل ایسوسی ایشن جہلم کی جانب سے ضلع جہلم پولیس کیلئے حفاظتی سامان، تفصیلات کے مطابق لائنز کلب انٹرنیشنل ایسوسی ایشن جہلم کی جانب سے ڈاکٹر شہزانہ امتیاز،لائن اسحاق ڈار، لائن مظہر اکرام، لائن عبدالغفور بٹ، ممبران لائنز کلب انٹرنیشنل کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کو این 95ماسک،فیس ماسک، پرسنل پروٹیکٹیو سوٹ، پلاسٹک شیلڈ ہیڈ کور، سرجیکل گلووز ، فلٹر ماسک دیئے گئے اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے لائنز کلب انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کے ممبران کو اس اقدام کو سراہا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You