پنڈدادنخان .دفعہ 144/شادی ایکٹ کی خلاف ورزی 53 افراد کے خلاف مقدمہ درج
پنڈدادنخان کرونا وائرس کے پھیلائو کے خطرات پر دفعہ 144 کے نفاز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج
پنڈدادنخان تھانہ جلالپورشریف کے گائوں سگھر پور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ
پنڈدادنخان/پولیس تھانہ جلالپورشریف نے 53 افراد کے خلاف بجرم 3/8شادی ایکٹ 337H2/188 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا
پنڈدادنخان موقع سے گولیوں کے خول برآمد کرکے مقدمہ کے نامزد گیارہ ملزمان گرفتار کر لئے۔
رپورٹ(عمران حیدرببلی) پنڈدادنخان



