کالم/مضامین

25 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد محمدی اہل حدیث پنڈدادنخان میں سیرت شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم

25 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد محمدی اہل حدیث پنڈدادنخان میں سیرت شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس ہو گی۔

جہلم (محمدزاہدخورشید ) مورخہ 25 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد محمدی اہل حدیث شالیمار چوک پنڈدادنخان میں عظیم الشان سیرت شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ جس کی صدارت رئیس جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر صاحب کریں گے۔ اس کانفرنس میں حضرت مولانا قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب آف کراچی خطاب فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button

I am Watching You