جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی ،سال 2023 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی ،سال 2023 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم:- تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم تھانہ صدر پولیس کو سال 2023 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You