جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،
مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا جسے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے مجرم کو گرفتار لیا گیا،
اشتہاری مجرمان کی گرفتاری ضلع پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ قانون سے فرار عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لا کر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



