کالم/مضامین

سندھ اگر تقسیم نہیں تو کوٹہ سسٹم کیوں؟

سندھ اگر تقسیم نہیں تو کوٹہ سسٹم کیوں؟
سندھ کے شہری و دیہی تمام باسیوں کا واضح مطالبہ ہے کہ کوٹہ سسٹم کی بنیاد پر تفریق، نفرت اور امتیاز کا خاتمہ کیا جائے۔
سندھ میں ہر شعبۂ زندگی میں اہلیت، قابلیت، ذہانت، صلاحیت اور کردار کو بنیادی معیار بنایا جائے۔
جو شخص سندھ میں پیدا ہوا، یہیں تعلیم و تربیت پائی اور اس دھرتی کو اپنا گھر سمجھتا ہے، وہ سندھ کے حقوق کا برابر حقدار ہے۔
سندھ کو قومیتوں میں تقسیم نہ کرو، ذاتی مفادات کے لیے نفرتیں نہ پھیلاؤ۔ سندھ سب کا ہے اور سب کا رہے گا۔
صوبے کی تقسیم ہو یا نئے انتظامی یونٹس کا قیام، فیصلہ عوام کی مرضی، آئین اور انتظامی ضرورت کی بنیاد پر ہونا چاہیے، نفرت اور تعصب کی بنیاد پر نہیں۔
سندھ کی ترقی کا راستہ مساوات، میرٹ، انصاف اور بھائی چارے سے نکلتا ہے۔
تحریر: جاوید صدیقی، جرنلسٹ کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You