جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ مویشی برآمد
جہلم :- تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ 05 عدد بھینسیں مالیتی 45 لاکھ روپے برآمد کر لی گئی،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، مویشی چوری سمیت دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں،
جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا اور شہریوں کے مال و املاک کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



