سوہاوہ
ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،دوران سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،دوران سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
جہلم: تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



