صحت

دینہ کی تاریخ میں ریکارڈ ساز کیمپ معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی

دینہ کی تاریخ میں ریکارڈ ساز کیمپ معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر بچوں کی گروتھ اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا
جس میں دینہ شہر اور اس کے مضافات سے سیکڑوں والدین اپنے نوزائدہ بچوں سے لے کر 14 سال تک کے بچوں کے ساتھ تشریف لائے اور ان کی گروتھ اسسمینٹ کروائی۔
اہلیان دینہ نے اس عظیم الشان کیمپ کے انعقاد پر معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کو خراج تحصین پیش کیا
اس موقع پر چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ ہمیں انداذہ نہیں تھا کہ دینہ کے بچے گروتھ کے بہت زیادہ مسائل کا شکار ہیں جس کی وجہ بیلنس ڈائٹ کا نہ ہونا اور والدین کای عدم أگاہی ہے۔
کیمپ میں ڈومیلی محلہ ۔ محلہ شیخاں ۔ معصوم شاہ محلہ ۔ محلہ کوثر أباد ۔ نئی أبادی ۔ مفتیاں ۔ اسٹیشن محلہ ۔ ریلوے روڈ ۔ کیانی سٹریٹ ۔ گلی حاجی بیکرز ۔ اقبال ٹاؤن ۔ لیاقت ٹاؤن ۔ منگلا روڈ ۔ ٹھیکریاں ۔ داتا روڈ ۔ نکودر ۔ مدوکالس ۔ چک عبدل خالق ۔ ساگری ۔ پڈوری ۔ منگلا ۔ جلو چک ۔ مہتا لوسر ۔ گگڑ ۔ کھوکھا ۔ باغاں ۔ ڈومیلی ۔ بڑاگواہ. ۔ پدھری ۔ کالا گجراں ۔ جہلم ۔ سراۓ عالمگیر سے سیکڑوں افراد مستفید ہو ۓ ۔
یاد رہے کہ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان روزانہ صبح 9 بجے سے 12 بجے تک عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر بچوں کا معائنہ کرتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You