سوہاوہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، 16 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، 16 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایات پر جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے،

اسی سلسلے میں تھانہ سوہاوہ میں 16 سالہ بچے کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج تھا، جس پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جدید تفتیشی ذرائع اور مسلسل کوششوں کے ذریعے 16 سالہ بچے کو بحفاظت بازیاب کر لیا،

ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد بچے کو اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا، جنہوں نے بروقت اور مؤثر کارروائی پر جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا،

جہلم پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You