جہلم
چوہدری اللہ دتہ تھانہ سٹی پولیس اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی، مضرِ صحت گوشت

چوہدری اللہ دتہ تھانہ سٹی پولیس اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی، مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
تھانہ سٹی پولیس نے فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،
عوام کی صحت سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
شہریوں سے اپیل ہے کہ مشکوک یا غیر معیاری خوراک کی فروخت کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ اداروں کو دیں



