اہم خبریں

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، شراب سپلائر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور بمعہ ایمونیشن اور 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You