سوہاوہ
جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو بھاگنے میں مدد فراہم کرنے والا ملزم گرفتار،
ملزم نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو بھاگنے میں مدد فراہم کی جس پر تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم شفیق احمد



