جہلم

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم انجینیئر سعید احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، سینٹرل ریسکیو اسٹیشن

*ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم انجینیئر سعید احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، سینٹرل ریسکیو اسٹیشن جہلم کے عملے سے ملاقات*

ضلع جہلم میں بطور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تعینات ہونے کے بعد انجینیئر سعید احمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سینٹرل ریسکیو اسٹیشن جہلم کا دورہ کیا اور افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی۔
انہوں نے ریسکیورز سے پیشہ ورانہ امور پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے بہترین کارکردگی، بروقت رسپانس، ٹیم ورک اور نظم و ضبط کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے عملے کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض پوری ذمہ داری، جذبے اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ انجام دیں تاکہ شہریوں کو بروقت اور معیاری ایمرجنسی سروسز فراہم کی جا سکیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You