جہلم
مرزا صداقت ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

مرزا صداقت ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
تھانہ صدر نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ضلع جہلم میں امن و امان کے قیام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



