پنڈدادنخان
ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 01 کلو 120 گرام چرس برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں الگ الگ مقدمات درج،
معاشرے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرنے کے لیے جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن بلاامتیاز جاری رہے گا اور منشیات فروش عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



