جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد

تھانہ چوٹالہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 01 کلو 890 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے،

ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری ہیں،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You