جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے ایس ایچ او کی قیادت میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

مجرم تھانہ سٹی پولیس کو مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا،

تھانہ سٹی پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے مجرم کو گرفتار کر لیا،

جہلم پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You