جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2019 سے بوگس چیک کے مقدمہ میں

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،سال 2019 سے بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
مجرم اشتہاری تھانہ سٹی پولیس کو سال 2019 سے بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،
جسے تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرمان اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



