جہلم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار ،شراب برآمد

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار ،شراب برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 30 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You