جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 520 گرام چرس برآمد کرلی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پر کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You