سوہاوہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2011 سے قتل کے مقدمہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2011 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، آلہ قتل برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سال 2011 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم کے قبضہ سے آلہ قتل رائفل 12 بور سنگل بیرل بھی برآمد کر لی گئی،مجرم کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے مزید تفتیش جاری ہے،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You