صحت
اہلیان فراش ٹاؤن اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)

اہلیان فراش ٹاؤن اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء الله
بروز اتوار 17 مئی 2026 بمقام ابیکس اسکول اینڈ کالج ABACUS SCHOOL AND COLLEGE نزد الرحمان مسجد، فراش ٹاؤن لہتراڑ روڈ اسلام آباد میں
صبح 10:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔
سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کرے گی.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.



