پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی) امراض قلب سے متاثرہ 80 ہزار افراد موت کے منہ میں جا رھے ہیں ڈاکٹر مہدی

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی) امراض قلب سے متاثرہ 80 ہزار افراد موت کے منہ میں جا رھے ہیں ڈاکٹر مہدی حسن

سادہ طرز زندگی اور سادہ خوراک صحت مند معاشرے کی پہچان ھے میڈیا سے گفتگو
پنڈدادنخان عمران حیدرببلی)
ممتاز
معالج سی ای او ڈاکٹر مہدی حسن ہارٹ سنٹر سابق میڈیکل سپیشلسٹ شعبہ امراض قلب بینظیر ہسپتال گولڈ میڈلسٹ فخر ضلع جہلم کھیوڑہ راجہ ڈاکٹر مہدی حسن نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ھے کہ سادہ زندگی سادہ خوراک فطرت سے قریب معاملات بیماریوں سے محفوظ رکھنے کا آسان نسخہ ھے فاسٹ فوڈز مرغن غذائیں الٹرا پراسیڈ خوراک اور مشروبات کے بڑھتے دل شوگر کینسر اور سانس کی بیماریاں جنم لے رھی ہیں میڈیا کے ساتھ ان کی خصوصی نشست ان کا کہنا تھا کہ وطن عزیز میں ہر سال اسی ہزار افراد امراض قلب سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ان امراض کے متاثرین میں اضافہ لمحہ فکریہ ھے راجہ مہدی حسن نے والدین اساتذہ کرام اور اہل دانش سے اپیل کی کہ وہ نئی نسل کو سبزیوں اور پھلوں سے جڑی اشیا کا عادی بنائیں تاکہ صحت مند معاشرے کا خواب پورا ھو سکے عالمی ادارہ صحت موٹاپے میں مبتلا افراد کی تعداد دنیا میں تیزی سے بڑھ رھی ھے اور دل کی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ موٹاپا ھے نارمل آدمی کی نسبت موٹے افراد کو ہارٹ اٹیک کا زیادہ خطرہ رہتا ھے شوگر کی نسبت انہوں نے بتایا کہ 2011 میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 63 لاکھ تھی جبکہ 2021 میں بڑھ کر 3 کروڑ 30 لاکھ تک پہنچ گئی ماہرین نے خبردار کیا ھے کہ اگر فوری مؤثر اقدامات ما کئے گئے تو
2050 تک شوگر کے مریضوں کی تعداد 7 کروڑ تک پہنچ سکتے ھے انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ھوئے کہا کہ کھیلوں کے ساتھ ایکسرسائز اور واک کو معمول بنائیں تاکہ امراض سے بچا جا سکےامراض قلب سے متاثرہ 80 ہزار افراد موت کے منہ میں جا رھے ہیں ڈاکٹر مہدی حسن

سادہ طرز زندگی اور سادہ خوراک صحت مند معاشرے کی پہچان ھے میڈیا سے گفتگو
پنڈدادنخان تحصیل رپورٹر
ممتاز
معالج سی ای او ڈاکٹر مہدی حسن ہارٹ سنٹر سابق میڈیکل سپیشلسٹ شعبہ امراض قلب بینظیر ہسپتال گولڈ میڈلسٹ فخر ضلع جہلم کھیوڑہ راجہ ڈاکٹر مہدی حسن صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سادہ زندگی سادہ خوراک فطرت سے قریب معاملات بیماریوں سے محفوظ رکھنے کا آسان نسخہ ھے فاسٹ فوڈز مرغن غذائیں الٹرا پراسیڈ خوراک اور مشروبات کے بڑھتے دل شوگر کینسر اور سانس کی بیماریاں جنم لے رھی ہیں میڈیا کے ساتھ ان کی خصوصی نشست ان کا کہنا تھا کہ وطن عزیز میں ہر سال اسی ہزار افراد امراض قلب سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ان امراض کے متاثرین میں اضافہ لمحہ فکریہ ھے راجہ مہدی حسن نے والدین اساتذہ کرام اور اہل دانش سے اپیل کی کہ وہ نئی نسل کو سبزیوں اور پھلوں سے جڑی اشیا کا عادی بنائیں تاکہ صحت مند معاشرے کا خواب پورا ھو سکے عالمی ادارہ صحت موٹاپے میں مبتلا افراد کی تعداد دنیا میں تیزی سے بڑھ رھی ھے اور دل کی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ موٹاپا ھے نارمل آدمی کی نسبت موٹے افراد کو ہارٹ اٹیک کا زیادہ خطرہ رہتا ھے شوگر کی نسبت انہوں نے بتایا کہ 2011 میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 63 لاکھ تھی جبکہ 2021 میں بڑھ کر 3 کروڑ 30 لاکھ تک پہنچ گئی ماہرین نے خبردار کیا ھے کہ اگر فوری مؤثر اقدامات ما کئے گئے تو
2050 تک شوگر کے مریضوں کی تعداد 7 کروڑ تک پہنچ سکتے ھے انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ھوئے کہا کہ کھیلوں کے ساتھ ایکسرسائز اور واک کو معمول بنائیں تاکہ امراض سے بچا جا سکے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You