جہلم

خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا سخت ایکشن، خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار،

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کالا گجراں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے قلیل وقت میں گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

خواتین کے خلاف جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، متاثرہ خاتون کو انصاف فراہم کیا جائے گا جبکہ ایسے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ شہری خود کو محفوظ محسوس کریں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You