جہلم

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، سال 2025 سے لاپتہ مغویہ بازیاب

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، سال 2025 سے لاپتہ مغویہ بازیاب

تھانہ صدر میں درج اغواء کے مقدمہ میں کی تلاش جاری تھی، ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت، جدید تفتیشی طریقہ کار اور مسلسل محنت کے ذریعے مغویہ کی بازیابی کے لیے بھرپور کاوش کی،

پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاعات اور تکنیکی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی اور مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا،

بازیابی کے بعد مغویہ کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا،

جہلم پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You