جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے اور ضرر کے مقدمہ میں ملوث

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے اور ضرر کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑا اور ضرر کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو کر کے گرفتار لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے،

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You