پنڈدادنخان
ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



