جہلم

چوہدری اللہ دتہ چوکی کینٹ پولیس نےگمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،گزشتہ روز بچہ

چوہدری اللہ دتہ چوکی کینٹ پولیس نےگمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،گزشتہ روز بچہ گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا چوکی کینٹ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی جس پر فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے بچے کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

گمشدہ بچے کے ملنے پر لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You