جہلم
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث آیانو گینگ کے 02ملزمان گرفتار،نقدی،موٹر سائیکل رکشہ ،موبائل فون اور مال مسروقہ برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے نقدی 07 ہزار 500 روپے،چوری شدہ موٹر سائیکل ،چنگ چی رکشہ،موبائل فون اور تاریں برآمد کر لی گئیں،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 01 لاکھ 65 ہزار 500 روپے بنتا ہے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،



