جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی فروخت کرنے والے 02 ملزمان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی فروخت کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں الگ الگ مقدمات درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



