جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں رکھنے والا ملزم گرفتار، پتنگیں اور خونی ڈور برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی عائد کی گئی ہے ملزم نے پتنگیں اپنے پاس رکھ کر ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،ملزم سے 42 عدد پتنگیں اور خونی ڈور برآمد کر لی گئی،
پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



