جہلم

ایس ایچ او تھانہ کالاگجراں کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں رکھنے والا ملزم گرفتار، پتنگیں

ایس ایچ او تھانہ کالاگجراں کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں رکھنے والا ملزم گرفتار، پتنگیں برآمد

تھانہ کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی عائد کی گئی ہے ملزم نے پتنگیں اپنے پاس رکھ کر ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالاگجراں میں مقدمہ درج،ملزم سے 50 عدد پتنگیں برآمد کر لی گئی،

پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You