جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،بھکاری بن کر بند گھروں کی ریکی کر کے نقب

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،بھکاری بن کر بند گھروں کی ریکی کر کے نقب زنی کرنے کے مقدمہ میں ملوث سرائی گینگ کی 04 لیڈی ملزمان گرفتار،ملزمان سے نقدی اور چوری شدہ گھریلو سامان برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے نقدی 02 لاکھ 20 ہزار روپے اور چوری شدہ گھریلو سامان برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You