کرائمز

پنجاب میں منشیات مافیا کے دن گنے گئے — سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ کا دبنگ اعلان

*پنجاب میں منشیات مافیا کے دن گنے گئے — سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ کا دبنگ اعلان!*

*پنجاب بھر میں منشیات کے خلاف میگا کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ*

صرف 72 گھنٹوں میں پورے صوبے سے منشیات کا صفایا کر دیا جائے گا۔

تمام منشیات فروشوں کی تفصیلی فہرستیں تیار — کسی کو بھاگنے نہیں دیا جائے گا۔

"صوبے میں نشہ کرنے والے شاید موجود ہوں، مگر منشیات کسی کو نہیں مل سکے گی!”

نوجوان نسل کو زہریلی لعنت سے نجات دلانا سی سی ڈی کا غیر متزلزل مشن۔

پنجاب میں تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کا آغاز کسی بھی لمحے متوقع!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You