جہلم

چوہدری اللہ دتہ انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث

چوہدری اللہ دتہ انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 03 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You