جہلم
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



